پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی سرکاری و نجی میڈیکل ‘ ڈینٹل کالجز میں سنٹرل داخلہ پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی سرکاری و نجی میڈیکل ‘ ڈینٹل کالجز میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھرر کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں سنٹرل داخلہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
پالیسی پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے طور پر طلباء اور طالبات کا انٹری ٹسٹ نہیں لیں گے اور میرٹ لسٹ ویب سائٹ پر جاری کریں گے اور فیس آن لائن طریق سے بنکوں حاصل کرینگے ۔ مقامی طلباء کیلئے ٹیوشن فیس 6لاکھ 42ہزار روپے سالانہ اور غیر ملکی طلباء کیلئے 18 ہزار ڈالر سالانہ ہوگی ۔ سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز 85فیصد سیٹیں اوپن میرٹ اور 15 فیصد غیر ملکی طلباء کیلئے مختص کریں گے ۔
ڈینٹل کونسل ہدایت