احتجاج حق ‘ قائدین تحریک انصاف کی نظربندی ختم کیجائے ‘ عامر ڈوگر

احتجاج حق ‘ قائدین تحریک انصاف کی نظربندی ختم کیجائے ‘ عامر ڈوگر

ملتا ن(خبر نگار خصو صی)انصاف لائرز فورم کے صدر غلام مصطفی چو ہان او ر ایم این اے ملک عا مر ڈو گرنے گزشتہ روز ڈسٹر کٹ با رمیں پر یس کا نفر نس کر تیہو ئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر قائدین تحریک انصاف کی غیر قانونی اور غیر آئینی اور غیر جمہوری نظربندی ختم کی جائے جو کہ آئین پاکستان 1973 کے بنیاد کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ جلسے اور جلوس کرنا آئین کے بنیادی حقوق میں شامل ہے اور ہائیکورٹ کے عدالتی احکامات کی صر(بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

یحاً خلاف ورزی ہے ۔ انصاف لائرز فورم ملتان کے پلیٹ فارم سے میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر قائدین کی غیر قانونی اور غیر آئینی نظر بندی فوری طور پر ختم کی جائے اور گرفتار کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر