وہاڑی، لوڈ شیڈنگ ٹرپنگ، وولٹیج میں کمی صارفین پر بجلی گرگئی

وہاڑی، لوڈ شیڈنگ ٹرپنگ، وولٹیج میں کمی صارفین پر بجلی گرگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی)بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ سے وولٹیج میں کمی پر صارفین کی گھریلو اشیاء جلنے لگی ، صارفین علی اختر ، سیف محمد ، شاہد محمد ، زاہد رفیق، محمد سلیم ، حمزہ علی ، سفیان احمد، کاشف علی ، ایم صادق، مختاراحمد، محمد اشرف ودیگر نے احتجاج کر تے ہوئے کہا کہ واپڈا حکام کی مبینہ ہٹ دھرمی کی وجہ سے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ شروع ہے جبکہ رہی(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )
سہی کسر بار بار بجلی کی ٹرپنگ کرکے نکال دیا جس سے صارفین کی گھریلو اشیاء جل جا تی ہیں انہوں نے حکومت سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔