خانیوال تحریک انصاف کے عہدیداروں ، کارکنوں کی کڑی نگرانی شروع ، سڑکیں بلاک گاڑیاں ضبط

خانیوال تحریک انصاف کے عہدیداروں ، کارکنوں کی کڑی نگرانی شروع ، سڑکیں بلاک ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے جانے والے کارکنوں اور رہنماؤں کو روکنے کے لئے ضلع پولیس نے ریلوے اسٹیشنوں ،بس (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

سٹنڈز، ہائی ویز اور ٹیکسی سٹینڈز کی نگرانی سخت کردی گزشتہ روز مختلف سڑکوں کو بلاک کرنے کے لئے ٹرالر بھی قبضے میں لیئے اور گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ پی ٹی آئی کے عہدیداران وٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر