وفاقی وزراء کیطرف سے عمران ‘ شیخ رشید کو گالیاں نامناسب ہیں‘ عامر کوریجہ

وفاقی وزراء کیطرف سے عمران ‘ شیخ رشید کو گالیاں نامناسب ہیں‘ عامر کوریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار ) عمرا ن خا ن اورشیخ رشید کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ طا ہر القا دری نہیں آئیں گے کل اور پر سو ں کے حکو متی اقدا ما ت سے عوام میں غم و غصہ پیدا ہو رہا ہے اور لو گ حکمرا نو ں پر شد یدتنقید کر رہے ہیں وفا قی و زرا ء اقدا ما ت کی طر ف سے عمر ان خا ن اور شیخ رشید احمد کو گا لیا ں با لکل نا منا سب ہیں حکو متیں صدا نہیں رہتیں ایو ب خا ن ،جنر ل ضیا الحق ، جنر ل پرویز مشر ف ،ذوالفقار علی بھٹو کا اقتدار صدا نہ رہا (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
تو آج کے حکمرا ن کل اپو زیشن میں ہو ں گے ایسا طر ز عمل نہ اپنا ئیں کہ کل خو د ان حا لا ت سے گزر نا پڑ ے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف و پا کستا ن کے نا مورسیا ستدا ن خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ نے فر ید ؒ پیلس میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وفا قی حکو مت کا یہ فیصلہ کہ و زیر اعلی خیبر پختو نخوا ہ کو آسلا م آبا د میں سیکو رٹی اور پرو ٹو کول نہیں دیا جا ئیگا فیڈ ریشن کو کمزور کر نے کے مترا دف ہے خیبر پختو نخوا ہ کے عوام کے مینڈ یٹ کی تو ہین ہے انہو ں نے کہا کہ و زیر اعلی پنجا ب پیپلز پا رٹی کے دور حکو مت میں وفا قی حکو مت کے خلا ف احتجا ج کر تے تھے اور مو جو دہ و زیر اعظم نوا ز شر یف جب و زیر اعلی تھے اور اسوقت کی و زیر اعظم بے نظیر بھٹو کے خلا ف بر سر پیکا ر رہے تھے مگر کسی بھی و فا قی حکو مت نے ان کا پرو ٹو کو ل اور سیکو رٹی ختم نہیں کیا خوا جہ عا مر فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ اس طر ح کے اقدا ما ت و فا ق پا کستا ن کو کمزور کر نے کے مترا دف ہیں۔خو اجہ عامر فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ شیخ رشید کل کے ہیرو ہیں میر ی ذا تی رائے کے مطا بق پی ٹی آئی کے مر کزی رہنما ؤ ں کو کل ہر حا ل میں لا ل حو یلی پہنچنا چا ہیے تھا انہو ں نے جنو نی گرو پ کے معرو ف گلا کا ر سلما ن احمد کے سا تھ پو لیس بد سلو کی کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ قو می ہیرو ز کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔ اس موقع پر محمد شعیب پنوار ،ارشاد احمد فر یدی ،ملک سجا د سا قی ،سیف اللہ فر یدی ، صدا م حسین ،اسد اللہ فر یدی و دیگر مو جو د تھے ۔