ڈراپ آؤٹ‘ خراب نتائج پر ہیڈ ماسٹرز ‘ پرنسپلز کیلئے شوکاز نوٹسز تیار

ڈراپ آؤٹ‘ خراب نتائج پر ہیڈ ماسٹرز ‘ پرنسپلز کیلئے شوکاز نوٹسز تیار

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈراپ آؤٹ اور خراب نتائج پر صوبہ بھرکے ہیڈ ماسٹرز،پرنسپلز کے لئے شوکاز نوٹس تیارکرلئے گئے ہیں۔ملتان کے ہیڈماسٹرز میں تین مزید ہیڈماسٹرز کو بھی شوکازنوٹس جاری کئے جارہے ہیں۔جن میں مبینہ طور پرخالدہمدانی،تنویرالرحمن اور ممتاز شامل ہیں۔سیکرٹری تعلیم سکولز نے(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

ملتان کے17ہیڈماسٹرز کو پہلے ڈویڑن بدرکیا۔پھر اساتذہ تنظیموں کے احتجاج پر ان ہیڈ ماسٹرز کے تبادلے روکتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔جن پرعملدرا?مد کیاجارہاہے۔اس بارے لسٹیں تیارہوچکی ہیں۔

نوٹسز

مزید : ملتان صفحہ آخر