ماچھی گوٹھ بس ٹرالر حادچہ میں ہلاک ہونیوالے نور محمد کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام

ماچھی گوٹھ بس ٹرالر حادچہ میں ہلاک ہونیوالے نور محمد کی لاش گھر پہنچنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نواں کوٹ (نامہ نگار)ماچھی گوٹھ بس ٹرالر حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص نور محمد نوری کا تعلق نواں کوٹ کی بستی اقبال آباد سے لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا بس کراچی سے صادق (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
آباد جارہی تھیتفصیل کے مطابق ،کراچی سے صادق آباد جانے والی بس نمبری LES,8795دو روز قبل ماچھی گوٹھ کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے بس کنڈیکٹر نورمحمدنوری جو کہ بس میں ٹاپہ پر بیٹھا تھا دھچکا لگنے سے بس کے باہر جا پڑا اور موقع پر ہی جان بحق ہو گیا نور محمد نوری کی لاش گزشتہ روز آبائی شہر نواں کوٹ بستی اقبال آباد لائی گئی جس سے کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی نماز جنازہ میں سینکڑوں شریک تھے۔
لاش کہرام