مار کھانیوالی پولیس اہلکار کیلئے پچاس ہزار روپے انعام ، تعریفی اسناد کااعلان

مار کھانیوالی پولیس اہلکار کیلئے پچاس ہزار روپے انعام ، تعریفی اسناد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے خاتون پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کی کارکن کے درمیان ہاتھاپائی کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کی فرض شناسی کی تعریف کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے انعام اور تعریفی سند دینے کااعلان کردیا۔