پرویز رشید نے وزارت چھوڑی ہے سیاست نہیں ٗ آصف کرمانی

پرویز رشید نے وزارت چھوڑی ہے سیاست نہیں ٗ آصف کرمانی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پرویز رشید سے وزارت اطلاعات واپس لئے جانے پر عمران خان خوش نہ ہوں ٗعمران خان کی جان نہیں چھوٹنے والی ٗپرویز رشید نے وزارت چھوڑی ہے سیاست نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پرویز رشید حسب معمول پہلے کی طرح عمران خان کی گو شمالی کرتے رہیں گے۔ اب عمران خان کو پرویز رشید خواب میں بھی ڈرائیں گے۔

آصف کرمانی

مزید : پشاورصفحہ اول