خانیوال میں مقابلہ،4دہشتگرد ہلاک،دستی بم ،اسلحہ برآمد

خانیوال میں مقابلہ،4دہشتگرد ہلاک،دستی بم ،اسلحہ برآمد
خانیوال میں مقابلہ،4دہشتگرد ہلاک،دستی بم ،اسلحہ برآمد

  

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق نفری نے دہشت گردوں کی موجودگی اطلاع پر

مزید پڑھیں :بھارت کی شکر گڑھ سیکٹر میں پھر جارحیت، فائرنگ، گولہ باری سے 3شہری زخمی، چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب

کارروائی کی تو انہوں نے فائرنگ کردی ، جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ان کے دو یا تین ساتھی فرار بھی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا ،ان کے قبضے سے دو دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ مفرور دہشتگردوں کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں