قیاس آرائیاں ختم ،خواجہ آصف دبئی سے واپس پاکستان پہنچ گئے

قیاس آرائیاں ختم ،خواجہ آصف دبئی سے واپس پاکستان پہنچ گئے
قیاس آرائیاں ختم ،خواجہ آصف دبئی سے واپس پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی دورے پر گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ دبئی جانے والے وزیر دفاع خواجہ آصف وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعدتمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ وطن واپس پہنچتے ہی خواجہ آصف کا کہنا تھا ”الحمداللہ وواپس آگیا ہوں ،اب تیرا کیا بنے گا کالیا) ۔ یاد رہے کہ خواجہ آصف عزیز کی شادی میں شرکت کے لئے گزشتہ روزاہل خانہ کے ساتھ دبئی گئے تھے۔ وزیر ملک کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیر دفاع کی اچانک دبئی روانگی کے بعد قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ گئی تھیں تاہم ان کی واپسی کے بعد تمام افواہوں نے دم توڑ دیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -