قحبہ خانہ پر چھاپہ، جوڑا رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

قحبہ خانہ پر چھاپہ، جوڑا رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار
قحبہ خانہ پر چھاپہ، جوڑا رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر جوڑے وک رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑلیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی ننکانہ صاحب رانا سجاد اکبر کو مخبری ہوئی کہ محلہ غوثیہ کالونی میں نازیہ نامی خاتون قحبہ خانہ چلائی ہے جس پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم وقاص اور نازیہ عرف نازی کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے اے ایس آئی ظفر اللہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

ننکانہ صاحب -