سلام آباد ہائیکورٹ کی تصویریں بنانے پر تین نوجوان گرفتار

سلام آباد ہائیکورٹ کی تصویریں بنانے پر تین نوجوان گرفتار
سلام آباد ہائیکورٹ کی تصویریں بنانے پر تین نوجوان گرفتار

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے عمارت کی تصاویر بنانے پر ساہیوال سے آئے تین نوجوانوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگز کی تصاویر بنانے والے تین نوجوان گرفتارکر لیے گئے ہائیکورٹ کے کمروں کی تصویریں بنانے پر نوجوانوں کو ڈپٹی رجسٹرار نے پکڑاتینوں نوجوان ساہیوال سے کاپی لینے کے بہانے آئے گرفتار نوجوان نوید،شبیر جان اور رانا عمران کو کو رمنا پولیس کے حوالے کر دیا گیاپولیس کے مطابق تینوں نوجوان ہائیکورٹ میں کاپی برانچ کی طرف گئے تھے عمارت کے اندر جا کر تصاویر بنانے پر انکو گرفتار کیا گیاہے۔

مزید : اسلام آباد