مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے سسر انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے سسر انتقال کرگئے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے سسر انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکے سسر اکبرعزیز ہفتے کو انتقال کرگئے۔ مرحوم اکبرعزیز شیل کارپوریشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ سہہ پہر کو ایچ ایٹ قبرستان اسلام آبادمیں ادا کی گئی۔ مرحوم نے پسماندگان میں دوبیٹیاں مہناز عزیز اور شائلہ عزیز اور اہلیہ یاسمین اکبر عزیز چھوڑی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -