عمران خان کویہ بھی معلوم نہیں کہ ۔ ۔۔ مریم نواز نے کپتان پر ایک اور وارکردیا

عمران خان کویہ بھی معلوم نہیں کہ ۔ ۔۔ مریم نواز نے کپتان پر ایک اور وارکردیا
عمران خان کویہ بھی معلوم نہیں کہ ۔ ۔۔ مریم نواز نے کپتان پر ایک اور وارکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بیان پر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں اور کہاکہ اگر وہ حکومتی مشینری سے متعلق ایک بات جانتا تو اسے معلوم ہوتا کہ سیکیورٹی میٹنگز میں صرف سیکیورٹی اور حکومتی عہدیدار شرکت کرتے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھاکہ ’ اس کے زوال کی وجہ کبھی بھی سیاسی حماقتیں اور غلطیاں نہیں تھیں بلکہ الزامات اور صریحاً جھوٹ ہیں۔
یادرہے کہ عمران خان نے سوال کیا تھاکہ لوگ جانناچاہتے ہیں کہ سرل المیڈا معاملے میں شریف خاندان کا کونسا شخص ملوث ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -