اگرتم فوجی کی بیٹی ہوتو تمہیں۔ ۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی کارکن کوایسی ہدایت کہ سب دنگ رہ گئے

اگرتم فوجی کی بیٹی ہوتو تمہیں۔ ۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی کارکن کوایسی ہدایت ...
اگرتم فوجی کی بیٹی ہوتو تمہیں۔ ۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی کارکن کوایسی ہدایت کہ سب دنگ رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ دھرنے کیلئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دور رہ کر صورتحال کنٹرول کریں ، ایک خاتون پولیس اہلکاروں سے جھگڑ پڑی اور کہاکہ تم جانتے نہیں ، میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں ۔

پرویز رشیدکو عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کی تاخیر کی وجہ بتادی

پریس کانفرنس سے خطاب میں چوہدری نثار نے کہا کہ  میں بھی ایک فوجی کا بیٹا،فوجی کا بھائی اور تین فوجیوں کا بہنوئی ہوں ، فوجی کی بیٹی ہونے کا یہ مطلب نہیں ، اپنے آپ میں ڈسپلن پیداکریں، حکومت کی کوشش ہے کہ معاملہ افہام وتفہیم کیساتھ حل ہو۔
”تم جانتے نہیں کہ میں کون ہوں ،میں۔۔۔“پولیس سے جھگڑا کرنے والی تحریک انصاف کی یہ خاتون کارکن دراصل کون ہے ؟اپنے خاندان کے بارے میں ایسا انکشاف کردیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے،پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کی کہانی پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

اسلام آباد -