مریم نواز کے بارے میں سوال پر وزیرداخلہ نے جواب دینے سے انکار کردیا

مریم نواز کے بارے میں سوال پر وزیرداخلہ نے جواب دینے سے انکار کردیا
مریم نواز کے بارے میں سوال پر وزیرداخلہ نے جواب دینے سے انکار کردیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی سلامتی کیخلاف چھپنے والی خبر میں مریم نواز کے کردار سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا اور اچانک پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔

آرمی چیف سے کیوں ملنے گئے؟ چوہدری نثار نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر یقین کرنا مشکل، یہاں کلک کریں۔

پریس کانفرنس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات کے موقع پر ایک صحافی نے وزیرداخلہ سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر ڈان کی خبر میں مریم نواز کے کردار کی بات ہورہی ہے ، آپ اس پر کیا کہیں گے ؟ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ خدا کیلئے ، سوشل میڈیا پر ہرکسی کا اپنا نقطہ نظر ہے ، میں اس کا جواب ہی نہیں دوں گا، یہ ان کی پریس کانفرنس کا آخری سوال تھا اوراس کے بعد وہ چل دیئے ۔

اگرتم فوجی کی بیٹی ہوتو تمہیں۔ ۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی کارکن کوایسی ہدایت کہ سب دنگ رہ گئے ،یہاں کلک کریں۔

مزید : اسلام آباد