”تحریک انصاف ہماری یہ چیز چرا کر کے پی کے لے گئی “چوہدری نثار کا ایسا انکشاف کہ جان کر آپکی بھی ہنسی نہ رکے گی

”تحریک انصاف ہماری یہ چیز چرا کر کے پی کے لے گئی “چوہدری نثار کا ایسا انکشاف ...
”تحریک انصاف ہماری یہ چیز چرا کر کے پی کے لے گئی “چوہدری نثار کا ایسا انکشاف کہ جان کر آپکی بھی ہنسی نہ رکے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ورکرز نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کرین اپنے ساتھ خیبر پختونخواہ لے گئے اور ابھی تک واپس نہیں کی ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سڑکیں کھلوائیں تو ساڑھے چار سو لوگ بنی گالا روانہ ہو گئے ،مسلح جتھے نے رات گئے بنی گالا میں گھسنے کی کوشش کی اور پولیس حکام کو بھی مارا ۔

”میں نے عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا کہ ۔۔۔“چوہدری نثار نے ایسا انکشاف کردیا کہ پاکستانی حیران پریشان رہ گئے
تفصیل کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ورکر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کرین اور ٹرالر اپنے ساتھ خیبر پختونخواہ لے گئے اور ابھی تک واپس نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ رات گئے جب سڑکیں کھولی گئیں تو مسلح جتھے نے پولیس پر حملہ کیا اور بنی گالا میں گھسنے کی کوشش کی ۔ان کاکہنا تھا کہ 15,20ہزار لوگوں کا جتھا لا کر سب تہس نہس کرنے کی روایت ڈالی جا رہی ہے ،صوبائی حکومت وفاق پر حملہ کرنے آرہی ہے ،جب تک وزیر داخلہ ہوں ایسا نہیں ہونے دوں گا ۔

اگرتم فوجی کی بیٹی ہوتو تمہیں۔ ۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی کارکن کوایسی ہدایت کہ سب دنگ رہ گئے

مزید :

اسلام آباد -