چودھری نثار صاحب! آپ نے لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگائے میرے پاس تو صرف ایک سگار ہے: شیخ رشید

چودھری نثار صاحب! آپ نے لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگائے میرے پاس تو صرف ایک ...
چودھری نثار صاحب! آپ نے لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگائے میرے پاس تو صرف ایک سگار ہے: شیخ رشید

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چودھری نثار صاحب آپ نے لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگائے میرے پاس تو صرف ایک سگار ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا ہے،یہ اپنے آپ کو شریف برادران کی ضد کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں،میرے پاس تو صرف ایک سگار ہے،چودھری نثار صاحب آپ نے لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگائے میرے پاس تو صرف ایک سگار ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسئلہ پرویز رشید کا نہیں ہے قومی سلامتی کا ہے،خبر کے پیچھے وزیر اعظم ہاﺅس کے افسران ہیں،اکیلے پرویز رشید یہ کام نہیں کرسکتے ہیں۔

مزید : راولپنڈی