اسحاق ڈار کاکل دوپہر2بجے پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکل دوپہر2بجے پریس کانفرنس کریں گے،اہم امور پر بات کی جائے گی۔
اسلام آباد دھرنے سے قبل ہی ایف سی اہلکاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کل ہونے والی پریس کانفرنس میں اہم قومی امورپربات کریں گے،موجودہ ملکی حالات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کل دوپہر 2بجے کی جائے گی۔