جمہوریت اور بادشاہت میں فرق ہوتا ہے، احتجاج میں کنٹینرز نہیں لگائے جاتے: عمران خان

جمہوریت اور بادشاہت میں فرق ہوتا ہے، احتجاج میں کنٹینرز نہیں لگائے جاتے: ...
جمہوریت اور بادشاہت میں فرق ہوتا ہے، احتجاج میں کنٹینرز نہیں لگائے جاتے: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور بادشاہت میں فرق ہوتا ہے،کسی بھی احتجاج میں کنٹینرز نہیں لگائے جاتے۔


تفصیلات کے مطابق عمران خان کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنوبی کوریا میں بھی لاک ڈاون کے باوجود کنٹینرز نہیں لگائے گئے ۔جنوبی کوریا کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر دارالحکومت کو لاک ڈاون کرکے احتجاج کیا تھا،انہوں نے کرپشن کرنے کی وجہ سے اپنے صدر پارک جیون ہائے سے استعفی کامطالبہ کیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -