اسلام آباد پولیس نے مسلم لیگ ق کا ڈنڈوں اور جھنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ،مونس الٰہی پر مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے مسلم لیگ ق کا ڈنڈوں اور جھنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ،مونس الٰہی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈنڈوں اور جھنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑلیا ہے،ایف آئی آر میں مسلم لیگ ق کے رہنماءمونس الٰہی کو نامزد کیا گیا ہے،ڈنڈے تحریک انصاف کے لاک ڈاﺅن میں استعمال کیے جانے تھے،یہ ڈنڈے اور جھنڈے گجرات سے لائے گئے تھے۔
نوازشریف کی چھٹی، چوہدری نثار پاکستان کے نئے وزیراعظم بنیں گے:لیگی رہنماکا دعویٰ