راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر فائرنگ ، ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر فائرنگ ، ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر فائرنگ ، ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈپر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دوسرا زخمی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ہائیکورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دوسرا زخمی ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تفیش کی جارہی ہے کہ فائرنگ کی وجہ کیا تھی۔

مزید : راولپنڈی