پاکستان کے باشعورعوام کسی کوترقی کاراستہ روکنے نہیں دیں گے:شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باشعورعوام کسی کوترقی کاراستہ روکنے نہیں دیں گے،ترقی کاعمل روکنے والوں کاعوام خودمحاسبہ کریں گے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باشعورعوام کسی کوترقی کاراستہ روکنے نہیں دیں گے،ترقی کاعمل روکنے والوں کاعوام خودمحاسبہ کریں گے،ترقی کاراستہ روکناجرم اور20کروڑعوام کےساتھ ناانصافی ہے،سی پیک پاکستان کیلیے گیم چینجرہے،اس کی مخالفت ملک کی مخالفت ہے،اگراس وقت دھرنے نہ ہو تے توکئی منصوبے مکمل کرچکے ہوتے،2014 کے دھرنوں کی سیاست نے قومی معیشت کونقصان پہنچایا۔