مسلم لیگ ق کے رہنماءسینیٹرکامل علی آغا کے گھر پر پولیس کاچھاپہ،گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے

مسلم لیگ ق کے رہنماءسینیٹرکامل علی آغا کے گھر پر پولیس کاچھاپہ،گھر پر نہ ...
مسلم لیگ ق کے رہنماءسینیٹرکامل علی آغا کے گھر پر پولیس کاچھاپہ،گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنماءسینیٹرکامل علی آغا کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے،گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنماءسینیٹرکامل علی آغا کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے،ق لیگی رہنما گھر پر موجود نہیں تھے جس کے باعث وہ گرفتاری سے بچ گئے،بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے گھر والوں سے بدتمیزی کی ہے اور ملازمین سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔

مزید :

لاہور -