مظہر علی جلد فیشن شو کا انعقاد کریں گے

مظہر علی جلد فیشن شو کا انعقاد کریں گے
 مظہر علی جلد فیشن شو کا انعقاد کریں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف فیشن ڈیزائینر مظہر علی جلد فیشن شو کا انعقاد کریں گے ،اس سلسلہ میں انہوں نے ٹاپ میل و فی میل ما ڈلز سے رابطہ شروع کر دیے،تفصیلات کے مطابق فیشن ڈیزائینر مظہر علی آئندہ ماہ کے آخر میں فیشن شو کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں ،اس سلسلہ میں انہوں نے پاکستان کے ٹاپ کے میل و فی میل ماڈلز سے رابطہ شروع کر دیے ہیں ،روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیشن جتنی تیزی سے مارکیٹ میں آ رہا ہے اتنی جلدی ترقی حاصل کر رہا ہے ،اس انڈسٹری سے وابسطہ افراد سمندر کی ماند ہے ،جتنا اس کی گہرائی میں جائیں گے فن میں نکھار آتا جائے گا اسی لیے میں نے بہت جلد ایک فیشن شو کے انعقاد کا ارادہ کیا ہے۔

،جس میں ملک بھر کے ٹاپ ماڈلز ریمپ پہ واک کریں گے

مزید : کلچر