ماجد جہانگیر بحریہ ٹاؤن ہسپتال داخل

ماجد جہانگیر بحریہ ٹاؤن ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکار ماجد جہانگیر اپنے علاج کیلئے بحریہ ٹاؤن ہسپتال لاہور میں داخل ہو گئے۔سینئر اداکار ماجد جہانگیر اپنے کراچی جانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔ وہ علاج کرانے کے بعد واپس کراچی جائیں گے۔ماجد جہانگیر کا کہنا تھا میری خواہش ہے کہ میں جلد صحت یاب ہو کر فنی خدمات پیش کروں تاکہ مجھے روزگار مل جائے۔
یاد رہے کہ ماجد جہانگیر ضمنی انتخابات میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی انتخابی مہم چلانے کیلئے کراچی سے لاہور آئے تھے۔

مزید :

کلچر -