خاندانی مقدمات ، کرایہ داری اپیلوں کے فیصلے دوماہ میں نمٹانے کی ہدایت

خاندانی مقدمات ، کرایہ داری اپیلوں کے فیصلے دوماہ میں نمٹانے کی ہدایت

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس انوارالحق(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں کے سول اور سیشن ججز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عدالتوں میں زیر التوا خاندانی مقدمات اور کرایہ داری کی اپیلوں کے فیصلے دو ماہ کے اندر اندر کریں ، غفلت یا سست روی کا مظاہرہ ہرگز نہ کیا جائے ۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر