ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کرانیکی تاریخ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حضرت داتا گنج(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

بخش کے عرس کی مقامی تعطیل کی وجہ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بھرتیوں کے لئے درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل مزکورہ آسامیوں کے لئے آن لائن اور بذریعہ ڈاک درخواست کی نقل بھجوانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر تھی جو اب 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
توسیع