شیرشاہ ‘ شرپسند ریلوے لائن کاٹ کر فرار

شیرشاہ ‘ شرپسند ریلوے لائن کاٹ کر فرار

ملتان ( خبر نگار خصوصی)شیرشاہ کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے لائن کاٹ کر چوری کر لی مظفرآباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطا بق(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

ریلوے کے اہلکار محمد بخش نے مظفرآباد پولیس کو درخواست دی کہ شیر شاہ کے قریب نامعلوم افرادنے ریلوے لائن کاٹ کر چوری کر لی ہے جس کی مالیت 9ہزار روپے ہے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

لائن

مزید : ملتان صفحہ آخر