دربار شاہ شمس ‘ ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

دربار شاہ شمس ‘ ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی)پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا دربار شاہ شمس اورا س ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن میں ضلعی پولیس،اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کی شرکت دوران (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

سرچ آپریشن جعلی مصنوعات کی فیکٹری پر چھاپہ ،گھر میں بنائی گئی فیکٹری میں معروف برانڈز کی مصنوعات تیاری کا عمل جاری تھاگھر سے امپورٹٹڈ چاکلیٹس،مصالحہ جات،کریمز،سگریٹ سمیت دیگر اشیاء کی بھی تیاری کی جارہی تھی،زائد المیاد اشیاء کی ری پیکنگ کا عمل بھی کیا جارہا تھا ،دوران چھاپہ ایک شخص محمد عرفان گرفتار،گرفتار شخص سے ایک پسٹل بھی برآمد ،پولیس نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو بھی موقع پر بلوالیا ،ملزم کیخلاف کاروائی کا عمل جاری ۔
سرچ آپریشن