زکریا یونیورسٹی ‘ مختلف منصوبوں میں کرپشن ‘ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کیخلاف انکوائری شروع

زکریا یونیورسٹی ‘ مختلف منصوبوں میں کرپشن ‘ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کیخلاف ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی) زکریا یونیورسٹی کے مختلف منصوبوں میں کرپشن کی شکایات پر انٹی کرپشن نے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر آفتاب سہو کے خلاف انکوائری شروع کر دی ذرائع کے مطا بق لڑکیوں کے ہاسٹل آمنہ ہال کی تعمیر کے دوران کرپشن کی شکایت سامنے آئی ہے اور مختلف ڈیپارٹمنٹس میں منصوبے کے مطابق اے سی پلانٹس نصب نہیں کیے گئے اے سی پلانٹس کی بجائے ڈیپارٹمنٹس میں چلر لگائے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

انٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر