چلڈرن کمپلیکس ملتان ‘ 11 سالہ بچے میں ایڈز کی تصدیق ‘ ڈاکٹرز حیران ‘ والدین پریشان

چلڈرن کمپلیکس ملتان ‘ 11 سالہ بچے میں ایڈز کی تصدیق ‘ ڈاکٹرز حیران ‘ والدین ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی)چلڈرن کمپلیکس میں زیر علاج 11سالہ بچے میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے جس کا علاج شروع کر دیا گیاہے ، مریض بلال ولد علی کا تعلق بارکھان بلوچستان سے ہے۔ اسکے علاوہ چلڈرن کمپلیکس میں تشنج میں مبتلا 2بچے داخل کروائے گئے ہیں خیر پور ٹامیوالی بہاولپور کے 12سالہ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

عبدالغفار اور احمد پور سیال جھنگ کی 7سالہ سلیم بی بی کا علاج کیا جارہا ہے۔ 11 سالہ بچے میں ایڈز کی تصدیق کے بعد والدین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ‘ اور انہوں نے ڈاکٹرز سے رابطوں کے بعد مزید ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈاکٹرز نے اس کیس میں حیرانگی کا اظہار کیا ہے ۔

ایڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر