سیر پور ، دیور مشتول ، کلہاڑی کے وار سے بھابی آشنا سمیت قتل

سیر پور ، دیور مشتول ، کلہاڑی کے وار سے بھابی آشنا سمیت قتل

سیت پور (نمائندہ پاکستان )دریائے سندھ کے پار تھانہ کندائی کے موضع والو ٹ کی بستی لاشاری میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ قتل۔قاتل فرار۔تفصیل کے مطابق دریائے سند ھ کے پار تھانہ کندائی کے موضع والو ٹ کی بستی لاشاری میں بستی شبا نی کا 22 سالہ صادق حسین بلوچ رات 12 بجے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

طارق خان کے گھر داخل ہو کر اس کی بیوی پروین کے ساتھ حالت غیر میں موجود تھا پتہ چل جانے پر طارق خان کے بھا ئی جاوید لاشاری فرید بخش وغیرہ نے مو قع پر ہی دونوں کھلاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا اطلاع پر تھانہ کندائی پولیس نے دریا پار پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے آر ایچ سی سیت پور میں بھجوادیا پولیس تھانہ کندائی نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں درایں اثنا ڈی ایس پی علی پور نصراللہ خان نے کہا کہ دوجانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ہم جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیں گے۔

خاتون آشنا سمیت قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر