کہروڑ پکا: عطائیوں نے4بچوں کی ماں مارڈالی ، محکمہ صحت کاکارروائی سے انکار

کہروڑ پکا: عطائیوں نے4بچوں کی ماں مارڈالی ، محکمہ صحت کاکارروائی سے انکار

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر ) 4بچوں کی ماں کی عطا ئیوں کے ہا تھوں ہلا کت ،محکمہ صحت خا موش تما شا ئی بن گیا ،تفصیل کے مطا بق نو احی علا قہ چک وا لا کے رہا ئشی حا فظ نذیر احمد نے وا ئس چیر مین را نا خا دم حسین،محمد قاسم،کا شف نذیر کے ہمراہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ عطا ئیوں سجاد(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

منیر،شمیم ما ئی،صادق بلوچ ،اور بستی ملو ک کے طا رق نا می عطا ئی سر جن نے اس کی بیو ی ظہور ما ئی کا آپر یشن کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا 5روز گزر نے کے با وجود محکمہ صحت نے با اثر عطا ئیوں کے خلاف کو ئی کا روا ئی نہ کی انہوں نے کہا کہ ملز مان کی طرف سے ان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ان کے خلاف کو ئی کا روا ئی کی گئی تو ان کو سخت نتا ئج بھگتنا ہوں گے انہوں نے اہل علا قہ کے ہمراہ شدید احتجاج کر تے ہو ئے چیف جسٹس آف پا کستان،وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ،وزیر صحت،آئی جی،آر پی او، ڈی پی او سے مطا لبہ کیا کہ انسا نی زند گیوں سے کھیلنے وا لے عطا ئیوں کے خلاف سخت کا روا ئی کی جا ئے اور ان کو نشان عبرت بنا دیا جا ئے ۔

4بچوں کی ماں

مزید : ملتان صفحہ آخر