نشتر ہسپتال ‘ 25 ڈاکٹرز کا نان پریکٹس الاؤنس بند ‘ ریکوری بھی شروع

نشتر ہسپتال ‘ 25 ڈاکٹرز کا نان پریکٹس الاؤنس بند ‘ ریکوری بھی شروع

ملتان ( خبر نگار خصوصی)انٹی کرپشن ملتان کی رپورٹ پر نشتر کے 25ڈاکٹروں کا نان پریکٹس الاونس بند کردیا گیا ہے، نشتر ہسپتال اور نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینسٹری کے 40سے زائد ڈاکٹروں کی جانب سے نان پریکٹس الاونس وصول کرنے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

باوجود پرائیویٹ پریکٹس کرنے کی شکایات پر انٹی کرپشن تحقیقات کر رہا ہے گذشتہ روز بھی ایک ڈاکٹر نے نان پریکٹس الاونس کی ریکوری کی مد میں 96ہزار روپے حکومتی خزانہ میں جمع کروا دیئے ہیں اور اب تک 3لاکھ روپے کی ریکوری ہو چکی ہے۔

ریکوری

مزید : ملتان صفحہ آخر