کماد کی کٹا ئی ز مین سے ا یک انچ گہری کریں،زرعی ماہرین
سلانوالی(اے پی پی )زر عی ما ہر ین نے کماد کے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ وہ فصل کی کٹا ئی ز مین سے ا یک انچ گہرائی میں کریں، ا س سے ز یر ز مین کو ر یو ں پر موجودہ آنکھیں ز یاد ہ صحت مند ما حو ل میں پھوٹتی ہیں، نیچے سے کاٹنے کا ایک فائد ہ یہ بھی ہے کہ مو نڈھوں میں مو جو د ہ گڑ ووں کی سنڈ یا ں تلف ہو جا تی ہیں، کما د کی کٹا ئی گنے کی ا قسا م اور فصل کے پکنے کو مد نظر ر کھ کر کریں ،پہلے ستمبر کا شت مو نڈ ھی فصل اور اگیتی پکنے وا لی اقسام بر داشت کریں ،ا س کے بعد در میا نی اور د یر سے پکنے وا لی اقسا م بر داشت کریں، سیلاب چو ہے کے حملے اور گر نے کی صو رت میں متاثر ہ فصل کو پہلے کا ٹیں ،گنا کا ٹنے سے 25سے 30د ن پہلے آبپا شی بند کردیں
، گنا کا ٹنے کے بعد جلد ا ز جلد مل کو سپلا ئی کًر د یں تا کہ و ز ن اور ریکو ر ی میں کمی نہ آ ئے۔