عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی

سنگا پور (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ ایشیاء کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کی ترقی کی رفتار سست پڑنے کے خدشات سامنے آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں پیر کو مارکیٹ کلوزنگ پر آئندہ ماہ کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی46 سینٹ کی کمی کے ساتھ 77.16 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ )ڈبلیو ٹی آئی (کی سپلائی کے سودے 40 سینٹ کمی کے ساتھ67.19 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید : کامرس