منشا بم کے پولیس افسران کے ساتھ گٹھ جوڑ کا انکشاف

منشا بم کے پولیس افسران کے ساتھ گٹھ جوڑ کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)منشا بم کیس میں اہم پیش رفت، پولیس حراست میں منشا بم کا پولیس افسران کے ساتھ تعلقات کا انکشاف، پولیس افسران کی مدد کو تاحال تفتیش کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق تفتیش کے دوران معاون پولیس اہلکاروں کے نام بھی سامنے آئے ہیں لیکن ابھی تک ان کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا اس حوالے سے پولیس افسران اور اہلکاروں کے ناموں کی لسٹ تیار کی جا رہی ہے جو اس کام میں منشا بم کے معاونت کرتے رہے ہیں ۔ تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ منشا بم پولیس افسران اور اہلکاروں کی مدد سے کس طرح زمینوں پر قبضہ کس طرح کیا جاتا تھا۔

مزید :

علاقائی -