ڈاکے،چوریاں،شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

ڈاکے،چوریاں،شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

لاہور(خبرنگار)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق نو اب ٹا ؤن کے علا قہ میں مبشر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ریس کو رس کے علا قہ میں کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،شا لیما ر کے علا قہ میں رفا قت کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ چو ہنگ کے علا قہ میں سر مد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مصطفی آ با د کے علا قہ میں اکبر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،منا واں کے علا قہ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ گارڈن ٹاؤن میںآصف ، سبزاہ زار میں فیصل کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ،لو ئر ما ل،اسلا م پو رہ اور نو لکھاسے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی