تیسری مشاورتی حج ورکشاپ یکم نومبر کو کراچی میں ہو گی

تیسری مشاورتی حج ورکشاپ یکم نومبر کو کراچی میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں تیسری مشاورتی حج ورکشاپ یکم نومبر کو کراچی میں ہو گی ،وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی آمد متوقع،ورکشاپ میں جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش ،سیکشن آفسرسجاد حیدر شریک ہوں گے،ڈائریکٹر حج کراچی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے ورکشاپ میں ہوپ سندھ زون کے چےئرمین نذیر احمد سمیت سابق چےئرمین محمد سعید،ممبر ایگزیکٹو خصوصی طور پر شریک ہوں گے ،حج ورکشاپ میں حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو تجاویز کے لیے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر