وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینر الحاج یونس مغل کی والدہ انتقال کر گئیں

وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینر الحاج یونس مغل کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینر الحاج یونس مغل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ برائے یونس مغل0300-4142786۔

مزید : صفحہ آخر