ہپا ٹا ئٹس سے با گڑیا ں کے رہا ئشیو ں میں مو ذی مرض تیزی سے پھیلنے لگے

ہپا ٹا ئٹس سے با گڑیا ں کے رہا ئشیو ں میں مو ذی مرض تیزی سے پھیلنے لگے

لاہور(لیڈی رپورٹر) پینے کے پا نی میں ہپا ٹا ئٹس کے وائرس کی وجہ سے با گڑیا ں کے رہا ئشیو ں میں یہ مو ذی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے لا ہور شہر کے دیگر علا قوں کی نسبت اس حلقہ میں مریضو ں کی تعدا د ذیا دہ ہے ، جس پر شہریو ں کا کہنا ہے کہ مو جو دہ حکو مت کو چا ہیے کہ وہ پہلے عوام کے بنیا دی مسا ئل کو حل کرے تا کہ نچلی سطح کی عوام کو ریلیف ملے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1