ہماری واٹر پالیسی پر عمل کیا جائے توپانی کا مسئلہ حل ہوجائیگا، احسن اقبال

ہماری واٹر پالیسی پر عمل کیا جائے توپانی کا مسئلہ حل ہوجائیگا، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے پہلی بارواٹرپالیسی دی، ہماری واٹرپالیسی پر عملدرآمد کیا جائے تومسئلہ حل ہوجائیگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ کے فورمنصوبے کی کل لاگت 25 ارب ہے،سابق حکومت نے منصوبے کیلئے12.1ارب جاری کیے ٗاسلام آبادکی واٹرسپلائی اسکیم کومنی بجٹ سے نکال دیاگیا،ہماری حکومت نے پہلی بارواٹرپالیسی دی، ہماری واٹرپالیسی پرعملدرآمدکیاجائے تومسئلہ حل ہوجائیگا۔

مزید : صفحہ آخر