امام حسین کے چہلم پر مرکزی مجلس آج اسلام پورہ میں ہوگی

امام حسین کے چہلم پر مرکزی مجلس آج اسلام پورہ میں ہوگی

لاہور (پ ر) نواسۂ رسول حضرت امام حسین کے چہلم کے سلسلے میں مرکزی قدیمی مجلس عزا آج منگل 30 اکتوبر کو حیدر ہاؤس -85 ساندہ روڈ نزد مرکز قومی بچت اسلام پورہ میں 8 بجے شب منعقد ہوگی۔ سید قائم نقوی اور علامہ زہیر عباس عابدی خطاب کریں گے۔

اختتام مجلس پر شبیہہ علم برآمد ہوگ

مزید : میٹروپولیٹن 1