محمد ندیم وزیرجوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ق )لاہورمقرر

محمد ندیم وزیرجوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ق )لاہورمقرر

لاہور( جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ق)پنجاب کے صدر وسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی کی ہدائت پر مسلم لیگ لاہور کے صدر و چیف آرگنائزر میاں منیر نے محمد ندیم وزیرکوجوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہورمقرر کرکے ان کا باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔

محمد ندیم وزیرنے جوائنٹ سیکرٹری لاہورکا عہدہ ملنے پر پارٹی کے قائدین چودھری شجاعت حسین،چودھری پرویزالہی اور میاں منیر کا شکریہ ادا کیا۔

کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روادری،اعتدال پسندی اورپارٹی کے منشورکوفالوکرتے ہوئے پارٹی کی بہتری کیلئے دن رات کام کریں گے اورا س مقصد کے لئے اپنی تمام تر توانیاں برؤئے کار لائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1