دیر ایڈ ور ٹائزنگ ایسوسی ایشن کا قیام عرفان للہ صدر منتخب

دیر ایڈ ور ٹائزنگ ایسوسی ایشن کا قیام عرفان للہ صدر منتخب

تیمرگرہ ( بیو رورپورٹ ) دیر ایڈ ور ٹائزنگ ایسوسی ایشن کا قیام عرفان اللہ صد رجبکہ کفایت خان جنرل سیکرٹری منتخب کیاگیا اس حوالے سے ضلع دیر لوئیر کے ایڈور ٹائزنگ مالکان کا اجلاس زیر صدارت قاضی حنیف اللہ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں مالکان نے شرکت کی اس موقع پر دیر ایڈور ٹائزنگ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مطابق عرفان اللہ صدر کفایت خان جنرل سیکرٹری شہزاد فنانس سیکرٹری جبکہ قاضی حنیف االلہ منتخب کیاگیا نو منتخب کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر