وزیر اعلیٰ محمود خان کی سابق وزیر اقبال حسین خٹک کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کی سابق وزیر اقبال حسین خٹک کی وفات پر تعزیت

پشار (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سابق صوبائی وزیر اقبال حسین خٹک کی وفات پر انتہائی دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔دریں اثناء وزیراعلیٰ نے لوئر کوہستان کے قریب وین کھائی میں گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے ہلاک ہونے والوں کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر