Sastaticket.pk نے رعایت کا اعلان کر دیا

Sastaticket.pk نے رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی(پ ر) Sastaticket.pkسالانہ پیکجز کے ذریعے آپ کے سفری تجربے کو دلچسپ اور زبردست بناتا ہے۔ لیکن اس سال مؤررخہ 11نومبر، 2018ء کے دن پاکستان کا سب سے بڑا’’آن لائن ٹریول پورٹل‘‘ لایا ہے موسمی تفریحات کے لیے خاص تحفہ۔ جس کے تحت پاکستان میں کہیں اور سیاحوں کو اتنی زبردست ڈیلز اور اتنے شاندار رعایتی پیکجز کا حصول مشکل ہے!اس سال مؤرخہ 11.11 سنگلز ڈے کے لیے اپنے کیلنڈر کو نشان زدہ کیجیے جو آنے والی نئی ٹریول ڈیلز کا پیشرو ہے۔ Sastaticket.pk پیش کرتا ہے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازوں اور ہوٹلز کے لیے زبردست ڈسکاؤنٹس۔Sastaticket.pk کے ساتھ اپنے پسندیدہ تفریحی مقام کے لیے پرواز اور ہوٹل ٹکٹ بک کیجیے اور 75% تک کی رعایت حاصل کیجیے۔سال 2008ء کی یہ سب سے بڑی ڈیل 24 گھنٹوں کے لیے رائج رہے گی جس کا دورانیہ 11 نومبر شب 12 بجے ((12 am سے لے کر اگلی شب 11 بج کر 59 (11 pm)تک رہے گا۔لہذا اگر آپ اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے فرار چاہتے ہوں یا پھر سال نو کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ اپنے پسندیدہ تفریحی مقام پر منانا چاہتے ہوں اس سب کے لیے صرف Sastaticket.pk کی ویب سائٹ پر آئیے اور بہترین حقیقی ڈسکاؤنٹس سے فائدہ اٹھائیے۔ اس سال 11.11 بہترین ڈیلز حاصل کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر