کالعدم تنظیم کے کارندے نوید علی کی گرفتاری پر انعام مقرر

کالعدم تنظیم کے کارندے نوید علی کی گرفتاری پر انعام مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکو مت سندھ نے کا لعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے فعا ل کا ر کن نو ید علی ولدیت محمد اختر سید جو کہ قتل ،ڈکیتی اور دہشت گر دی متعدد وا رداتو ں میں مطلو ب ہے جس کے خلا ف ایف آئی آر پو لیس اسٹیشن ما ر کیٹ حیدرآبا د میں در ج ہے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلو ما ت دینے والے کیلئے 25لا کھ رو پے انعام کا اعلان کیا ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مطلو بہ دہشت گر د سے متعلق معلو ما ت قریبی پو لیس اسٹیشن میں فرا ہم کی جا سکتی ہے معلو ما ت دینے والے کی شنا خت خفیہ رکھی جا ئے گی ۔

Back to Conversion Tool

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر